۔۔۔جمعیت علماء مرٹھواڑہ کے وفد کی اس پی وینئے کمار راٹھوڑ سے ملاقات قاتلوں کو سخت سے سخت سزہ پہانسی دینی

 0

پہلمبری مرڈر کیس ۔۔۔جمعیت علماء مرٹھواڑہ کے وفد کی اس پی وینئے کمار راٹھوڑ سے ملاقات قاتلوں کو سخت سے سخت سزہ پہانسی دینی کا مطالپہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج بروز پیر 26 اگست ۔۔حافظ عبدالعظیم صدرجمعیت علماء اورنگ آباد و نائب صدر مراٹھوڑھ کیے ہمراہ جمعیت علماء مراٹھوڑہ کے صدر مفتی مرزا کلیم بیگ و جنرل سیکریٹری مراٹھواڑہ قاری عبالرشید جمعیت علماء اورنگ آباد لیگل سیل کے زمیدار مصطفی خان سابق پولیس آفیسر عبداللہ بصراوی صاحب پر مشتمل وفد نے پہلمبری ٹی پوئنٹ پر جمعہ کے روز دن دہاڑے ہوے نظیر خان کے قتل اور زخمی سلطان و عرفان خان پر ہو ے جان لیوا حملہ کے سلسلہ میں قاتل گنڈو کوسخت سے سخت سزہ پہانسی دی جائے اور حکومت مہاراشٹر مقتول نظیر کے گھر والوں کو 25 لاکہ کی مدد اور زخمیوں کو 2۔۔2 لاکہ کی فوری مدد کرے اور اس قتل کے پیچھے کون ہے اس کی جانچ گھیرای سے کرے اس طرح کا مطالبہ جمعیت علماء کے وفدنے اس پی گرامین وینئے کمارراٹھوڑ سے ملکر مطالبہ کیا پہلمبری کے عوام خاص طور سے ہندو مسلیم آپس میں مل جل کر اتہاد سے رہتے ہئں لیکین کچھ دینوں سے سیاسی نماں گنڈے صفت کے لوگ باہر سے اکر ماحول خراب کرنے کی کوشیش کر رہئے ہئے اس سے پہلے بھی پہلمبری میزں دنگا کرانے کی سازش کی گئ لیکین پہلمبری کے امن پسند عوام نے فرقہ پرستوں کو کامیاب نہی ہونے دیا فرقہ پرست جن کو کچھ سیاسی جماعتوں کی پشت پناہی حاصل ہئے وہ کسی نا کسی بہانے ماحول خراب کرنے کی فراق میں رہتے ہے پرشاسن ان پر کڑی نگرانی رکھے تاکہ دوبارہ ایسی کوی واردات نا ہو اس پی راٹھوڑ صاحب نے جمعیت کے زمیداروں کو یقین دلایا کہ قاتلواں کو بخشہ نہی جا ئگا ہمنے سبھی ملزیموں کو اریسٹ کرلیا ہئے اور ہم پوری جان کاری نکالےنگے انکے پیچھے کوی ہئے کیا اسکی بھی جانچ کر رہئے ہئے ہم نے گناہ گارو پر سخت دھارائں لگای ہئے کوی بھی گناہ گار بخشا نہی جائ گا پرشاسن پوری طرح سی فریادی کے ساتھ ہئے اس طرح کا یقین اس پی راٹھوڑ نے وفد کے زمیداروں کو دیا اور تقریبن پوری تفصیلی جان کاری کیس کے سلسلہ میں دی ک پولیس پر شاسن اور حکومت کی زمیداری ہئے ۔۔اس کے بعد پہلمبری پہنچ کرجمعیت علماء کے زمیدارن نیے مقتول نظیر خان کے گھر جاکر انکے والد منیر خان سے ملاقات کی اور پوری تفصیل جان کر جمعیت کی جانب سے ہر ممکین مدد کا بھروسہ دلایا وفد نے کہا کہ مرحوم کے والدسخت غم کی حالات میں ہئے مرحوم نظیر خان کی شادی ابھی دیڑ دوسال پہلے ہی ہوی مرحوم کو 6۔۔۔۔7 مہینے کی ایک بیٹی ہئےاور بوڑھے والدین ہئے مرحوم کے گھر کے گزارہ کاسہارا نظیر خان کی کمای پر تھا اسی لیئے ہم پر شاسن سے اور اورنگ آباد کے پالک منتری عبدالستار صاحب سے درخواست کرتے ہئے کی نظیر خان کی کم ازکم 25 لاکھ روپئے کی مدد کرے اور جو لوگ زخمی ہئے انکی دو۔۔دو لاکھ کی مدد کرے اس طرح کا مطالبہ جمعیت علما ء کے وفد نے کیا ہئے جمعیت علماء کے وفد نے پہلمبری کے پی آی لہانے سے بھی پہلمبری پولیس اٹیشن میں ملاقات کی اور قاتلون پر کارواہی کی تفصل حاصل کی اسکے جمعیت کا وفد پہلمبری ٹی پواینٹ پر جاکر جس جگہ گنڈو نے حملہ کیا اسکا جائزہ لیا اس وقت وفد کے ہمراہ پہلمبری جمعیت علماء صدر حافظ عبدالرزاق اور اخبار کے نمائندہ مولانا اسمعیل نیوز چئنل کے اکبر شاہ اور سوشل ورک سیراج شاہ وغیرہ دیگر احباب ساتھ تھے

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow